28 جنوری، 2024، 12:01 PM

ایران کے تین سیٹلائٹ بیک وقت خلاء میں روانہ+ ویڈیو

ایران کے تین سیٹلائٹ بیک وقت خلاء میں روانہ+ ویڈیو

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی آمد کی مناسبت سے مہدا، کیھان دو اور ہاتف ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کیا گیا۔ یہ تینوں سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی آمد کی مناسبت سے مہدا، کیھان دو اور ہاتف ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کیا گیا۔ یہ تینوں سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچ گئے ہیں۔

یہ تینوں سیٹلائٹ وزارت دفاع کے ہاتھوں تیار کئے گئے سیمرغ سیٹلائٹ لانچ ویکل کے ذریعے خلاء میں روانہ کئے گئے۔

مہدا سیٹلائٹ ایک تحقیقاتی سیٹلائٹ ہے جسے ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے میں ڈیزائن اور تیار کیا گيا ہے جبکہ کیھان دو اور ہاتف ایک سیٹلائٹ کو ایران کی الیکٹرونیک صنعت صاایران نے تیار کیا ہے۔

News ID 1921529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha